مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل— كتاب الفضائل والشمائل
(مَتَى أُعْطِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النُّبُوَّةَ؟) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کب دی گئی
حدیث نمبر: 5758
وَعَن أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى وَجَبَتْ لَكَ النُّبُوَّةُ؟ قَالَ: «وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ نبوت کے منصب سے کب نوازے گئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدم ؑ روح اور جسم کے مابین تھے۔ ‘‘ صحیح، رواہ الترمذی۔