مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق— كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
(وَادٍ فِي الجَحِيمِ لِلْمُتَكَبِّرِينَ) باب: جہنم میں متکبر لوگوں کے لئے ایک نالہ
حدیث نمبر: 5689
وَعَن أبي بُردةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ فِي جَهَنَّمَ لَوَادِيًا يُقَالُ لَهُ: هَبْهَبُ يسكنُه كلُّ جبَّارٍ رَوَاهُ الدَّارمِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابو بُردہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جہنم میں ایک وادی ہے جسے ھَبْھَبْ کہا جاتا ہے، اس میں ہر قسم کے سرکش اور باغی رہیں گے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔