مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق— كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
(فِي حَوْضِ الكَوْثَرِ أَكْوَابٌ مِنَ الذَّهَبِ وَالفِضَّةِ) باب: حوض کوثر میں سونے چاندی کے پیالے ہوں گے
حدیث نمبر: 5569
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «تَرَى فِيهِ أَبَارِيقَ الذَّهَب�� وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم کی انس رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے، فرمایا: ’’اس (حوض) میں سونے اور چاندی کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔