حدیث نمبر: 556
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلَتُ عَنِ الْمِثَالِ عَلَى الْحَصِيرِ ، فَلَمْ يَقْرُبْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ تَدْنُ مِنْهُ حَتَّى تَطْهُرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے چٹائی پر آ جاتی، اور جب تک ہم پاک نہ ہو جاتیں ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب نہ جاتیں۔ [ضعیف]