مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَصْلُ الثَّالِثُ) باب: حیض کی حالت میں جماع کرنے پر کتنا صدقہ ہے
حدیث نمبر: 554
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا كَانَ دَمًا أَحْمَرَ فَدِينَارٌ ، وَإِذَا كَانَ دَمًا أَصْفَرَ فَنِصْفُ دِينَارٍ "رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: ”جب (حیض کا) خون سرخ ہو تو (جماع کرنے کی صورت میں) ایک دینار اور جب خون زرد ہو تو نصف دینار۔“ ضعیف۔