مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مَنْعُ الجِمَاعِ مَعَ الحَائِضِ) باب: حیض کی حالت میں «استمتاع مافوق الازار» (کپڑوں کے اوپر سے فائدہ اٹھانا) جائز ہے
حدیث نمبر: 552
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يَحِلُّ لِي مِنِ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ ؟ قَالَ: "مَا فَوْقَ الْإِزَارِ، وَالتَّعَفُّفُ عَنْ ذَلِكَ أَفْضَلُ ". رَوَاهُ رَزِينٌ. وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ: إِسْنَادُهُ لَيْسَ بِقَوِيٍّ.الشیخ عبدالستار الحماد
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! جب میری اہلیہ حالت حیض میں ہو تو اس کی کیا چیز میرے لیے حلال ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو چیز ازار سے اوپر ہے، لیکن اس سے بھی بچنا افضل ہے۔“ رزین نے اسے روایت کیا اور محی السنہ نے فرمایا: اس کی اسناد قوی نہیں۔ ضعیف۔