مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(ابْنُ صَيَّادٍ اخْتَفَى بَعْدَ وَاقِعَةِ الحَرَّةِ) باب: واقعہ حرہ کے بعد سے ابن صیاد غائب ہو گیا
حدیث نمبر: 5502
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَدْ فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے حرہ کے دن ابن صیاد کو نہ پایا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔