مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(سَبْعُونَ أَلْفَ يَهُودِيٍّ مِنْ أَصْفَهَانَ سَيَتْبَعُونَ الدَّجَّالَ) باب: اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کے تابعدار بنیں گے
حدیث نمبر: 5478
وَعَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أصفَهانَ سبعونَ ألفا عَلَيْهِم طيالسة» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اطاعت کریں گے، ان پر سیاہ چادریں ہوں گی۔ ‘‘ رواہ مسلم۔