مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(قَبْلَ القِيَامَةِ سَتَزْدَادُ عَدَدُ الكَذَّابِينَ) باب: قیامت آنے سے پہلے جھوٹوں کی تعداد بڑھ جائے گی
حدیث نمبر: 5438
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ كَذَّابِينَ فَاحْذَرُوهُمْ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌالشیخ عبدالستار الحماد
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’قیامت سے پہلے (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرنے والے) کذاب ہوں گے، تم ان سے محتاط رہنا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔