مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(أَهْلُ الإِسْلَامِ سَيُحَاصَرُونَ حَتَّى المَدِينَةِ) باب: اہل اسلام مدینہ تک محصور ہو جائیں گے
حدیث نمبر: 5427
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: يُوشِكُ الْمُسْلِمُونَ أَنْ يُحَاصَرُوا إِلَى الْمَدِينَةِ حَتَّى يَكُونَ أَبْعَدَ مَسَالِحِهِمْ سَلَاحٌ وَسَلَاحٌ: قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قریب ہے کہ مسلمانوں کو مدینہ تک محصور کر دیا جائے حتیٰ کہ ان کی سب سے دور والی سرحد سلاح ہو گی۔ اور سلاح خیبر کے قریب ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔