مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(جَمَاعَةٌ مِنَ المُسْلِمِينَ سَتَسْتَوْلِي عَلَى خَزَائِنِ آلِ كِسْرَى) باب: اسلام کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قابض ہو گی
حدیث نمبر: 5417
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَتَفْتَحَنَّ عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَنْزَ آلِ كِسْرَى الَّذِي فِي الْأَبْيَض» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔