مشكوة المصابيح
كتاب الفتن— كتاب الفتن
(سَيَكُونُونَ ذَوِي وُجُوهٍ عَرِيضَةٍ) باب: وہ چوڑے چہرے والے ہوں گے
حدیث نمبر: 5413
وَفِي راوية لَهُ وَعَن عَمْرو بن تغلب: «عراض الْوُجُوه»الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح بخاری ہی میں عمرو بن تغلب سے مروی روایت میں ہے: ’’چوڑے چہروں والے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔