مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(السُّوَرُ الَّتِي جَعَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْخًا) باب: جن سورتوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بوڑھا کر دیا
حدیث نمبر: 5353
وَعَن أبي جُحَيْفَة قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ شِبْتَ. قَالَ: «شَيَّبَتْنِي سُورَةُ هُودٍ وَأَخَوَاتُهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ بوڑھے ہو گئے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سورۂ ہود اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔