مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَصْلُ الثَّالِثُ) باب: تیمّم کے بعد نماز لوٹانا، بروایت نسائی اور ابوداؤد
حدیث نمبر: 534
وَقَدْ رَوَى هُوَ وَأَبُو دَاوُدَ أَيْضًا عَنْ عَطاء بن يسَار مُرْسلاالشیخ عبدالستار الحماد
امام نسائی اور ابوداؤد نے بھی عطاء بن یسار سے مرسل روایت کیا ہے۔ حسن۔