مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسَمَ أَرْبَعَةَ خُطُوطٍ لِلتَّوْضِيحِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار خط کھینچ کر سمجھایا
حدیث نمبر: 5269
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَطَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطُوطًا فَقَالَ: «هَذَا الْأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الْخَطُّ الأقربُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ خط کھینچے تو فرمایا: ’’یہ امید ہے، اور یہ اس کی موت ہے، وہ اسی اثنا میں ہوتا ہے تو زیادہ قریب والا خط اچانک اس تک آ پہنچتا ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔