مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(لَمْ يَشْبَعْ مِنَ التَّمْرِ أَبَدًا) باب: کھجوروں سے کبھی سیر نہ ہو سکے
حدیث نمبر: 5267
وَعَن ابنِ عمَرَ قَالَ: مَا شبِعنا من تمر حَتَّى فتحننا خَيْبَرَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے فتح خیبر سے پہلے کبھی بھی سیر ہو کر کھجوریں نہیں کھائیں۔ رواہ البخاری۔