مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(قُسِّمَتْ تَمْرَةٌ وَاحِدَةٌ بَيْنَ الصَّحَابَةِ) باب: صحابہ کو ایک ایک کھجور بانٹی گئی
حدیث نمبر: 5255
وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّهُ أَصَابَهُمْ جُوعٌ فَأَعْطَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَمْرَةً تَمْرَةً. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہیں بھوک لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک ایک کھجور عطا فرمائی۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔