مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الدِّينُ لَا يَقُومُ عَلَى الرَّأْيِ وَالقِيَاسِ) باب: موزوں پر مسح کرنا اللہ کا حکم ہے
حدیث نمبر: 524
عَنِ الْمُغِيرَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: مَسَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْخُفَّيْنِ. فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَسِيتَ ؟ قَالَ: "بَلْ أَنْتَ نَسِيتَ، بِهَذَا أَمَرَ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
مغیرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا تو میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا آپ بھول گئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(نہیں)، بلکہ تم بھولے ہو میرے رب عزوجل نے مجھے اسی کا حکم فرمایا۔“ ضعیف۔