مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مَسْأَلَةُ المَسْحِ عَلَى الجَوْرَبَيْنِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا موزوں کے اوپر کے حصے پر مسح کرنا
حدیث نمبر: 522
وَعَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ عَلَى ظَهْرِهِمَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔