مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مَسْأَلَةُ المَسْحِ عَلَى الجَوْرَبَيْنِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا موزوں کے اوپر کے حصے پر مسح کرنا
حدیث نمبر: 522
وَعنهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يمسح على الْخُفَّيْنِ على ظاهرهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔