مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(لَا يَجْمَعُ المَالَ إِلَّا مَنْ لَا عَقْلَ لَهُ) باب: مال و دولت وہی جمع کرتا ہے جس کو عقل نہیں
حدیث نمبر: 5211
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الدُّنْيَا دَارُ مَنْ لَا دَارَ لَهُ وَمَالُ مَنْ لَا مَالَ لَهُ وَلَهَا يَجْمَعُ مَنْ لَا عَقْلَ لَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دنیا اس کا گھر ہے جس کا کوئی گھر نہیں، اس کا مال ہے جس کا کوئی مال نہیں، اور اس (دنیا) کے لیے وہی جمع کرتا ہے جو عقل مند نہیں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان۔