مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(لَا خَيْرَ فِي نَفَقَاتِ الأَعْمَالِ التَّعْمِيرِيَّةِ) باب: تعمیری کام کے خرچ میں کوئی بھلائی نہیں
حدیث نمبر: 5183
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "النَّفَقَةُ كُلُّهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا الْبِنَاءَ فَلَا خَيْرَ فِيهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سارا خرچہ اللہ کی راہ میں ہے سوائے تعمیرات کے، اس (پر خرچ کرنے) میں کوئی خیر نہیں۔“ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے اور فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے، اس کی سند ضعیف ہے، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔