مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق— كتاب الرقاق
(لَعْنَةٌ عَلَى عَبْدِ الدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ) باب: دینار اور درہم کے بندے پر لعنت
حدیث نمبر: 5180
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لُعِنَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَلُعِنَ عَبْدُ الدِّرْهَمِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’درہم و دینار کا بندہ ملعون ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔