مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(بَيَانُ المَسْحِ عَلَى الخُفَّيْنِ) باب: حلال جانوروں کے پیشاب کا حکم، بروایت احمد و دارقطنی
حدیث نمبر: 516
وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ قَالَ: «مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْس ببوله» . رَوَاهُ أَحْمد وَالدَّارَقُطْنِيّالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ‘‘ اسنادہ موضوع۔