مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الهَلَاكُ فِي تَعْطِيلِ النَّفْسِ) باب: اپنے آپ کو معذور بنانے میں ہلاکت
حدیث نمبر: 5146
وَعَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَنْ يَهْلِكَ النَّاسُ حَتَّى يُعْذَرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوبختری، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک گناہوں کی وجہ سے تباہ و برباد نہیں کیے جائیں گے جب تک وہ گناہوں کے جواز کے لیے جھوٹے عذر پیش نہیں کریں گے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔