مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أَسْوَأُ إِنْسَانٍ مَنْ يُفْسِدُ آخِرَتَهُ لِأَجْلِ دُنْيَا غَيْرِهِ) باب: دوسروں کی دنیا کے بدلے اپنی آخرت خراب کرنے والا بدترین انسان
حدیث نمبر: 5132
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مِنْ شَرِّ النَّاسِ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَبْدٌ أَذْهَبَ آخِرَتَهُ بِدُنْيَا غَيْرِهِ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزِ قیامت مقام و مرتبے کے لحاظ سے وہ شخص بدترین ہو گا جس نے کسی کی دنیا (بنانے) کی خاطر اپنی آخرت ضائع کر لی۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه»۔