مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(مَنْ هُوَ أَكْرَمُ العِبَادِ؟) باب: سب سے زیادہ عزت والا بندہ کون
حدیث نمبر: 5120
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "قَالَ مُوسَى بْنُ عِمْرَانَ عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا رَبِّ ! مَنْ أَعَزُّ عِبَادِكَ عِنْدَكَ ؟ قَالَ: مَنْ إِذَا قَدَرَ غَفَرَ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ بن عمران علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! تیرے بندوں میں سے کون سا شخص تیرے نزدیک زیادہ معزز ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وہ شخص جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان)۔