مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الإِيمَانُ وَالحَيَاءُ مُتَلَازِمَانِ) باب: ایمان اور حیا لازم و ملزوم
حدیث نمبر: 5093
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنَّ الْحَيَاءَ وَالْإِيمَانَ قُرَنَاءُ جَمِيعًا، فَإِذَا رُفِعَ أَحَدُهُمَا رُفِعَ الْآخَرُ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں، جب ان دونوں میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“ (اِسنَادُہٗ ضَعِیْفٌ، رَوَاہُ الْبَیْہَقِیُّ فِی شُعَبِ الْإِیمَانِ)۔