مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أَفْضَلُ هَدِيَّةِ اللَّهِ تَعَالَى حُسْنُ الأَخْلَاقِ) باب: اللہ تعالیٰ کا بہترین تحفہ خوش اخلاقی
حدیث نمبر: 5078
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ! مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ ؟ قَالَ: "الْخُلُقُ الْحَسَنُ "رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
مزینہ قبیلے کے آدمی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کون سی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”حسنِ خلق۔“ صحیح، رواہ البیہقی فی شعب الایمان۔