مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أَفْضَلُ هَدِيَّةِ اللَّهِ تَعَالَى حُسْنُ الأَخْلَاقِ) باب: اللہ تعالیٰ کا بہترین تحفہ خوش اخلاقی
حدیث نمبر: 5078
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ؟ قَالَ: «الْخُلُقُ الْحَسَنُ» رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»الشیخ عبدالستار الحماد
مزینہ قبیلے کے آدمی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’حسن خلق۔ ‘‘ صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔