مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الحِلْمُ يَأْتِي بَعْدَ العَثْرَةِ) باب: ٹھوکر کھانے کے بعد حلم پیدا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 5056
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو تَجْرُبَةٍ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لغزش کرنے والا ہی بردبار ہوتا ہے اور تجربہ کار ہی دانا ہوتا ہے۔“ احمد، ترمذی، اور امام ترمذی رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، اسے احمد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔