مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(قَطْعُ التَّعَلُّقِ لِمُدَّةِ سَنَةٍ كَسَفْكِ الدَّمِ) باب: ایک سال کی قطع تعلقی خون بہانے کی طرح
حدیث نمبر: 5036
وَعَنْ أَبِي خِرَاشٍ السُّلَمِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "مَنْ هَجَرَ أَخَاهُ سَنَةً فَهُوَ كَسَفْكِ دَمِهِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوخراش سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے اپنے بھائی سے سال بھر ترکِ ملاقات کی تو وہ اس کے خون بہانے کے مترادف ہے۔“ حسن، رواہ ابوداؤد۔