مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(تَعَامَلْ مَعَ النَّاسِ حَسَبَ مَرْتَبَتِهِمْ) باب: لوگوں کے ساتھ ان کے مرتبہ کے مطابق سلوک کرو
حدیث نمبر: 4989
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَنْزِلُوا النَّاسَ مَنَازِلَهُمْ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں سے ان کے مقام و مرتبے کے مطابق برتاؤ کرو۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔