❮
❯
حدیث نمبر: 498
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب چمڑے کو رنگ دیا جاتا ہے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔“ رواہ مسلم۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 498
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (105 / 366)»