مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أَفْضَلُ هَدِيَّةٍ لِلأَوْلَادِ) باب: اولاد کو سب سے اچھا تحفہ
حدیث نمبر: 4977
وَعَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَهُ مِنْ نُحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا عِنْدِي حَدِيثٌ مُرْسَلٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ایوب بن موسیٰ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”والد اپنی اولاد کو جو بہترین عطیہ دیتا ہے وہ ان کی اچھی تربیت ہے۔“ ترمذی، بیہقی فی شعب الایمان۔ اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: میرے نزدیک یہ حدیث مرسل ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی والبیہقی فی شعب الایمان۔