مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(الدِّينُ هُوَ حَقٌّ فِي الْخَيْرِ) باب: دین تو خیر خواہی کا نام ہے
حدیث نمبر: 4966
وَعَن تَمِيم الدَّارِيّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الدِّينُ النَّصِيحَةُ» ثَلَاثًا. قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: «لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌالشیخ عبدالستار الحماد
تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: ’’دین، اخلاص و خیر خواہی (کا نام) ہے۔ ‘‘ ہم نے عرض کیا، کس کے لیے؟ فرمایا: ’’اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے اور عام مسلمانوں کے لیے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔