مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(مَنْ يُؤْذِي جَارَهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ) باب: پڑوسی کو تکلیف دینے والا جنت میں نہیں جائے گا
حدیث نمبر: 4963
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ لَا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو، وہ جنت میں نہیں جائے گا۔“ (رواہ مسلم)۔