مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(مَنْ يُؤْذِي جَارَهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ) باب: پڑوسی کو تکلیف دینے والا جنت میں نہیں جائے گا
حدیث نمبر: 4963
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ لَا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ شخص، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔