مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(التَّرْغِيبُ فِي حُسْنِ المُعَامَلَةِ مَعَ أَصْدِقَاءِ الأَبِ المُتَوَفَّى) باب: فوت شدہ باپ کے دوست احباب سے حسن سلوک کی ترغیب
حدیث نمبر: 4917
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ مِنْ أَبَرِّ الْبِرِّ صِلَةَ الرَّجُلِ أَهْلَ وُدِّ أَبِيهِ بَعْدَ أَنْ يُوَلِّيَ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک آدمی کا اپنے والد کے فوت ہو جانے کے بعد، اس کے دوستوں سے صلہ رحمی کرنا سب سے بڑی نیکی ہے۔“ رواہ مسلم۔