مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(التَّرْغِيبُ فِي حُسْنِ المُعَامَلَةِ مَعَ أَصْدِقَاءِ الأَبِ المُتَوَفَّى) باب: فوت شدہ باپ کے دوست احباب سے حسن سلوک کی ترغیب
حدیث نمبر: 4917
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ أَبَرِّ الْبِرِّ صِلَةَ الرَّجُلِ أَهْلَ وُدِّ أَبِيهِ بَعْدَ أَن يولي» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک آدمی کا اپنے والد کے فوت ہو جانے کے بعد، اس کے دوستوں سے صلہ رحمی کرنا سب سے بڑی نیکی ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔