مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(النَّهْيُ عَنِ الاغْتِسَالِ بِالمَاءِ المُسَخَّنِ بِالشَّمْسِ) باب: دھوپ کے گرم پانی سے غسل منع ہے
حدیث نمبر: 489
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ ، فَإِنَّهُ يُورِثُ الْبَرَصَ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”دھوپ سے گرم کیے گئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ وہ برص (پھل بہری) کا مرض پیدا کرتا ہے۔“ ضعیف۔