مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(النَّهْيُ عَنِ الاغْتِسَالِ بِالمَاءِ المُسَخَّنِ بِالشَّمْسِ) باب: دھوپ کے گرم پانی سے غسل منع ہے
حدیث نمبر: 489
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ فَإِنَّهُ يُورِثُ البرص. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّالشیخ عبدالستار الحماد
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: دھوپ سے گرم کیے گئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ وہ برص (پھل بہری) کا مرض پیدا کرتا ہے۔ ضعیف۔