مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(لَا تَوْبَةَ لِمَنْ يَغْتَابُ) باب: غیبت کرنے والے کے لئے توبہ نہیں
حدیث نمبر: 4876
وَفِي رِوَايَةِ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "صَاحِبُ الزِّنَا يَتُوبُ، وَصَاحِبُ الْغِيبَةِ لَيْسَ لَهُ تَوْبَةٌ ". رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور انس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) فرمایا: ”زنا کرنے والا توبہ کر لیتا ہے جبکہ غیبت کرنے والے کے لیے توبہ نہیں۔“ (کیونکہ وہ اسے اہمیت نہیں دیتا کہ یہ بھی گناہ ہے اور وہ توبہ نہیں کر پاتا)۔ امام بیہقی نے تینوں احادیث شعب الایمان میں روایت کی ہیں۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ»۔