مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(خَصْلَةٌ مِنْ خِصَالِ الْإِسْلَامِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَةَ) باب: اسلام کی خوبی ، ابن ماجہ
حدیث نمبر: 4841
وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "عَنْهُمَا.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ترمذی اور بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ان دونوں (علی بن حسین رحمہ اللہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا ہے۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ترمذی اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔“