مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حُكْمُ مَاءِ السِّبَاعِ) باب: وحشی جانوروں کے جوٹھے کا حکم
حدیث نمبر: 484
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَتَوَضَّأُ بِمَا أَفْضَلَتِ الْحُمُرُ ؟ قَالَ: "نَعَمْ، وَبِمَا أَفْضَلَتِ السِّبَاعُ كُلُّهَا "رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا گیا: کیا ہم گدھے کے بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، درندوں کے بچے ہوئے (جوٹھے) پانی سے بھی۔“ ضعیف۔