مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(ذُو الْوَجْهَيْنِ أَسْوَأُ النَّاسِ) باب: دو منھ والا سب سے برا شخص
حدیث نمبر: 4823
وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ، وَفِي رِوَايَةِ مُسْلِمٍ: "نَمَّامٌ ".الشیخ عبدالستار الحماد
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔“ اور مسلم کی روایت میں «نَمَّامٌ» ”چغل خور“ کا لفظ ہے۔ متفق علیہ۔