مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(وَبَالُ قَوْلِ كَافِرٍ لِلْمُسْلِمِ) باب: مسلمان کو کافر کہنے کا وبال
حدیث نمبر: 4815
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ كَافِرُ ، فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا "مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی سے کہا: کافر، تو ان دونوں میں سے ایک ضرور (ایمان سے) کفر کی طرف لوٹا۔“ متفق علیہ۔