حدیث نمبر: 4799
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ قَوْمٌ يَأْكُلُونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ كَمَا تَأْكُلُ الْبَقَرَةُ بألسنتها» رَوَاهُ أَحْمدالشیخ عبدالستار الحماد
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت قائم نہیں ہوگی حتی کہ ایک قوم کا ظہور ہوگا وہ اپنی زبانوں کے ذریعے (مدح سرائی کر کے مال کما کر) ایسے کھائیں گے جیسے گائے اپنی زبان کے ساتھ کھاتی ہے۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَحْمَدُ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے احمد نے روایت کیا ہے۔“