مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(بَعْضُ الْبَيَانِ يَكُونُ بِأَثَرِ السِّحْرِ) باب: بعض بیان جادو اثر ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 4783
عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَدِمَ رَجُلَانِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا، فَعَجِبَ النَّاسُ لِبَيَانِهِمَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ لَسِحْرًا ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، دو آدمی مشرق کی (جانب) سے آئے اور انہوں نے خطاب کیا، لوگوں نے ان کے بیان پر تعجب کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بعض بیان جادو کی سی تاثیر رکھتے ہیں۔“ رواہ البخاری۔