مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(عَدَمُ قَوْلِ رَسْوَاءُ الزَّمَانِ) باب: زمانہ کی رسوائی ۔ ۔ ۔ نہ کہو
حدیث نمبر: 4763
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْكَرْمَ ، وَلَا تَقُولُوا: يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ ! فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدَّهْرُ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم انگور کا نام کرم نہ رکھو اور نہ ہی زمانے کو برا کہو، کیونکہ اللہ ہی تو زمانہ ہے۔“ رواہ البخاری۔